نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شیعہ اکثریتی شہروں کفریا اور فوعہ کو دسیوں میزائل اور مارٹر گولے داغے ہیں۔ الوقت - تکفیری دہشت گردوں نے ایک بار محاصرے میں گھرے شیعہ اکثریتی شہروں کفریا اور فوعہ کو دسیوں میزائل اور مارٹر گولے داغے ہیں۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تکفیری دہشت گردوں نے ایک بار پھر شمالی ادلب کے مضافات ...
شیعہ اکثریتی علاقے فوعہ اور کفریا سے 15000 عام شہریوں کے انخلا کے عوض میں مشرقی حلب سے دہشت گردوں کے انخلاء پر اتفاق ہو گیا ہے۔
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام فرنٹ کے ایک سرغنہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کا نفاذ اگلے کجھ گھنٹوں میں ہو جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ مشرقی حلب کے تین مح ...
شیعہ اکثریتی شہروں کفریا اور فوعہ میں بھیجی گئی متعدد بسوں کو نذر آتش کر دیا۔ الوقت - شامی ذرائع نےاطلاع دی ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے محاصرے میں گھرے شیعہ اکثریتی شہروں کفریا اور فوعہ میں بھیجی گئی متعدد بسوں کو نذر آتش کر دیا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، متعلقہ حکام نے اعلان کیا ہے ...
شیعہ اکثریت پر حکومت کر رہا ہے۔ بہر حال موجودہ وقت میں آمراور ظالم عرب حکومتیں اپنے نظام میں کچھ تبدیلیاں کر رہی ہیں کیونکہ نہ تو عرب حکمرانوں کے پٹرو ڈالر اور نہ ہی سعودی عرب کا عوام پر ظالمانہ فوجی رعب و دبدبہ، طویل مدت تک انہیں اپنے ملکوں میں تبدیل ...
شیعہ اکثریتی قصبے ہیں جو دہشت گردوں کے محاصرے میں ہیں۔
داعش کے دہشت گردوں نے اسی طرح مشرقی دیرالزور شہر کے الجورا اور قصور علاقوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا جس میں سات عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
شیعہ، سنی اور کردوں کی شناخت کو نظر انداز کرنا غیر ممکن ہے۔ اس موضوع کی اہمیت کے پیش نظر ہم نے عراق میں داعش کے بعد اہل سنت کے مستقبل پر گفتگو کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
داعش کے بعد عراق کے تعلق سے جب بھی گفتگو ہوتی ہے تو اس بات پر توجہ دینا ضروری ہے کہ داعش کے چنگل سے موصل سٹی کی مکمل آزادی، عراق کا اہ ...
شیعہ مسلمانوں کو قتل کر دیا اور 5 دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے فوجیوں نے مشرقی العواميہ میں حملہ کرکے 2 شیعہ مسلمانوں کو قتل کر دیا اور 5 دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔
منگل کو آل سعود حکومت کے خلاف مزاحمت کرنے والوں نے العواميہ میں شیعہ اکثریتی علاقے میں آل سعود کے فوجیوں کی فائرنگ کا ویڈ ...
شیعہ اکثریتی علاقہ ہے۔
اس سے پہلے بھی طالبان، لشکر جھنگوی اور جماعت الاحرار اس علاقے میں دہشت گردانہ حملے کرتے آئے ہیں۔
21 جنوری کو پاراچنار کی پھل منڈی میں بم دھماکہ ہوا تھا جس میں 25 افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
پاکستان کے وزیر اع ...
شیعہ اکثریتی علاقے العواميہ پر حملہ کر دیا جس میں دو نوجوان جاں بحق اور کم از کم چار دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر شیعہ اکثریتی علاقے العواميہ پر حملہ کر دیا جس میں دو نوجوان جاں بحق اور کم از کم چار دیگر زخمی ہو گئے۔
لبنان کی العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطاب ...